نیشنل

بجٹ: جانئے کیا ہوا مہنگا؟

نئی دہلی:مرکزی وزیرفینانس نرملا سیتا رامن نے آج سال 2023 اور2024 کا بجٹ پیش کردیا۔ بجٹ میں یہ چیزیں مہنگی ہوئی ہیں۔

سگریٹ

درآمد شدہ چاندی کی اشیاء

سونا

غیرملکی باورچی خانے کی چمنی

شراب

سگریٹ

چھتری

سونا

پلاٹینم

ایکسرے مشین

بیرون ملک کھلونے

متعلقہ خبریں

Back to top button