تلنگانہ

نو تقرر شدہ امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ جناب ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفرنے جائزہ لے لیا

نو تقرر شدہ امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ محترم جناب ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفر صاحب نے سابق امیر حلقہ تلنگانہ مولانا حامد محمد خان صاحب سے جملہ امور کا چارج حاصل کیا ۔ اللہ تعالی ‘ امیر حلقہ ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفر صاحب کو استقامت عطا فرمائے اور اس اہم ذمہ داری کو بہ حسن خوبی ادا کرنے کی توفیق بخشے اور سابق امیر حلقہ تلنگانہ مولانا حامد محمد خان صاحب کی جہد و سعی کو قبول فرمائے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button