نیشنل

بدر الدین اجمل کو ووٹ دیں۔ آسام کے ووٹرس سے اسد الدین اویسی کی اپیل: ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے آسام کے رائے دہندگان سے اپیل کی کہ وہ جناب بدر الدین اجمل کو ووٹ دیں۔ صدر مجلس نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا آپ میرے بڑے بھائی عوامی خدمت گزار بدر الدین اجمل‌کو کامیابی سے ہمکنار کروائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button