جنرل نیوز
حیدرآباد کے کم عمر روزہ دار محمد عمر
حیدرآباد۔ محمد عمر ولد محمد حنیف پٹیل ساکن حفیظ پیٹ، آدیتیہ نگر حیدرآباد نے 6 سالکی عمر میں روزہ رکھنے کی سعادت حاصلکی۔ خاندان کے بزرگوں نے کم عمر روزہ دار کو دعاؤں سے نوازا۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے محمد عمر کیلئے نیک تمنائیں۔