جنرل نیوز

وائس چانسلر پالمور یونیورسٹی کا مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی امتحانی مرکز کا دورہ

محبوب نگر۔ ڈاکٹر بشیر احمد کوآرڈینیٹر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی اطلاع کے بموجب اردو یونیورسٹی کے منعقدہ UG PG ڈپلومہ کے امتحانات کا آغاز 17 مئی 2025 سے ہوچکا ہے

 

پالمور یونیورسٹی میں واقع امتحانی مرکز کا پروفیسر جی این سرینیواس وائس چانسلر پالمور یونیورسٹی نے آج دورہ کیا اور طلباء ؤ ممتحین سے تفصیلات حاصل کیں اس موقع پر جناب ڈاکٹر مُحمّد یوسف اسسٹنٹ پروفیسر مانو پالی ٹیکنیک کالج بحیثیت آبزرور موجود تھے

 

ڈاکٹر اے کروناکر ریڈی انچارج پرنسپل و دیگر عملہ ڈیوٹی پر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button