جنرل نیوز

نامپلی مجلس کی جانب سے نوجوانوں کو انگریزی اور ہنر مندی کے کورسس میں مفت تربیت

کل ہند مجلس اتحادالمسلمین حلقہ اسمبلی نامپلی  کی طرف سے نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور انھیں ملازمت کے لئے انگریزی پر عبور پیدا کرنے کے لئے ہنر مندی کے کورس  کا ایک پروگرام شروع کیا جا رہا ہے جو بالکل مفت ہے

 

کورس کی جھلکیاں

پریزنٹیشن کی مہارت

فنکشنل گرامر

بات چیت کی انگریزی

اعتماد سازی

انٹرویو کے آداب

تلفظ

متغیر ٹیسٹ

 

ٹرینرس

جناب سید حسن الدین انس کارپوریٹ ٹرینر، ڈائریکٹر SkillFord Consultants

مولانا محمد عاقب صافی قاسمی MBA، B.Ed، TESOL، IELTS ٹرینر

کلاسز 16-08-22 بروز منگل سے شروع ہو رہی ہیں۔

ابھی رجسٹر کریں: 7780641686

4:30 PM تا 6:00 PM پیر تا جمعہ

متعلقہ خبریں

Back to top button