جنرل نیوز

مولانا محمد مصدق القاسمی صاحب مد ظلہ العالی کو سیٹی جمعیتہ العلماء گریٹر حیدر آباد کے صدر منتخب ہونے پر جمعیۃ علماء کریم نگر کی جانب سے مبارکبادی

کریم نگر: جمعیتہ العلماء ضلع کریم نگر کے صدر مفتی محمد یونس القاسمی صاحب و جمیع اراکین کی جانب سے حضرت مولانا محمد مصدق القاسمی صاحب مد ظلہ العالی کو سیٹی جمعیتہ العلماء گریٹر حیدر آباد کے صدر اور حضرت مولانا یونس نذیر صاحب قاسمی جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ حضرت کی دینی خدمات کو قبول فرماتے ہوئے،صحت و عافیت کے ساتھ اپنی ذمہ داری کو بحسن و خوبی انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے -آمین یا رب العالمین

متعلقہ خبریں

Back to top button