جنرل نیوز

وزیر ٹرانسپورٹ پی اجئے کمار کے ہاتھوں صحافیوں کے کنونشن کے پوسٹر کا رسم اجراء

تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ tuwj کا دوسرا ریاستی اجلاس 8 جنوری کو حیدرآباد میں منعقد پوسٹر کا رسم اجراء کھمم ضلع صدر ٹی یو ڈبلیو جے آدی ناراینا کی قیادت میں کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار کے ہاتھوں حیدرآباد کے جی ایم آر کنوینشن سنٹر پٹن چرو میں 8 جنوری بروز اتوار صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک ٹی یو ڈبلیو جے کا دوسرا ریاستی اجلاس منعقد کیا جارہاہے ہے پی اجےکمار نے پوسٹر کا رسم اجراء انجام دیا اس موقع پر آدی ناراینا صدر ٹی یو ڈبلیو جے متحدہ کھمم ضلع نے تمام صحافیوں سے اپیل کی ہے کہ مقررہ وقت سے قبل اس اجلاس عام میں حاضری کو یقینی بنائیں اس اجلاس عام میں ریاست تلنگانہ کے تمام صحافی حضرات کثیر تعداد میں شرکت کررہے ہے متحدہ کھمم ضلع کے 500 صحافیوں کے لیے حیدرآباد میں منعقدہ اجلاس عام میں شرکت کے لیے ٹی یو ڈبلیو جے متحدہ کھمم ضلع کی جانب سے 12 بسوں کا نظم کیاگیا جو صبح 5 بجے حیدرآباد کے لیے حیدرآباد کے لیے روانہ ہوگی

متعلقہ خبریں

Back to top button