نیشنل

کانگریس صدر کے انتخاب میں ملیکارجن کھرگے کو شاندار کامیابی

نئی دہلی _ کل ہند  کانگریس کے صدارتی انتخابات کے میں ملیکارجن کھر گے نے شاندار کامیابی حاصل کی۔اس انتخاب میں ملکارجن کھرگے  کھرگے کو 7,897 ووٹ ملے جبکہ ششی تھرور کو 1,000 ووٹ ملے۔ مزید 416 ووٹ نااہل قرار پائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button