جنرل نیوز
جگتیال جامع مسجد میں جمعرات کو بعد نماز مغرب اجتماع عام _ مولانا ولی اللہ سعیدی فلاحی اور ڈاکٹر خالد مبشر الظفر کی شرکت
تلبگانہ کے جگتیال میں کل 16 مئی بروز جمعرات ایک اعظیم الشان اجتماع عام بعنوان ” اقامت دین کی راہ میں جدو جہد” بمقام جامع مسجد قلعہ گڈہ جگتیال بعد نماز مغرب منعقد ہوگا ۔ مہمان مقررین مولانا ولی اللہ سعیدی فلاحی صاحب نائب امیر جماعت اسلامی ہند اور ڈاکٹر خالد مبشر الظفر امیر جماعت اسلامی تلنگانہ کا خطاب ہوگا ۔ خواتین کیلئے متصل جامع مسجد دفتر جماعت اسلامی میں انتظام کیا گیا ۔ جگتیال امیر مقامی محمد عماد الدین عمیر نے تمام امت مسلمہ سے شرکت کی پرخلوص خواہش کی جاتی ہیں