جنرل نیوز

دعوت دین ، اس ملک کے تمام مسائل کا حل ؟ مولانا ولی اللہ سعیدی فلاحی نائب امیر جماعت اسلامی ہند کا جگتیال میں خطاب عام

– اس ملک میں مسلمانوں کا وجود اللہ کی اور حکمت ہے ۔ دنیا کے کسی اور ملک خاص رحمت ہے اور میں دعوت دین کے مواقع نہیں ہے جتنا بھارت میں ہے۔ اچھے لوگ ہیں اس ملک کے 80 فیصد عوام پر امن ہیں۔ لیکن ان تک اللہ کے دین کے پیغام کو پہنچا نا بہہ مسلمانوں کی ذمہ داری ہے ۔

 

مولانا ولی الله سعیدی فلاحی نے خطاب جاری رکھتے ہوئے کیا کہ فسطائی قوتیں بند تو ا طاقتوں نے میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے جھوٹ اور غلط فہموں کا حال اسلام اور مسلمانوں کے خلاف پھیلایا ہے ۔ نفرتوں کو ہوا دی ہے، قتل وغا زنگری کا بازار گرم کیا ہے۔ مسلمانوں کی مساجد کو مسمار کیا ہے ، مدار میں کو مسمار کیا ہے۔ اشعار کو ختم کرنے کی اسلامی کوشش جاری ہے ۔ تا کہ مسلمان اسلام می شناخت کے ساتھ بعد بھارت میں نہ رہ سکیں

 

مولانا نے قرآن کا حوالہ دیتے ہو۔ ہوئے کہا کہ ان کے ان تمام مسائل کا حل یہ ہے کہ ہم اللہ کی طرف لوگوں کو بلانے کا کام ایسے تیزے تیز تر کر دیں ۔ کریں، ڈریں نہیں، حوصلہ اس دین کے کی کوشش کے قیام کی اور میرے کام میں مصائب اور آزمائش اہل ایمان پر آئیں گی ۔

 

مرد و خواتین کی کثرا کثیر تعداد اس جلسہ عام میں شریک تھی خواتین کو اپنا رول ادا کرنا چاہئے ۔ اُنکی گود میں پرورش پانے والی نسل کی اسلامی تربیت انکی ذمہ داری ہے ۔ نسل کی تربیت اور حفاظت ضروری ہے۔

 

اس موقع پر امیر حلقہ جماعت اسلامی تلنگانہ ڈاکٹر خالد مبشر الظفر صاحب نے بھی خطاب کیا ۔ انھوں نے کہا کہ اقامت فرض ہے ۔ جماعت اسلامی اس ملک میں اسی نصب ا لعین کے لیے کام کر رہی ہے۔

 

پروگرام کا آغاز امیر مقامی عماد الدین عمیر کی قرات و ترجمانی سے ہوا۔ محمد شعیب الحق طالب نے کاروائی چلائی.

 

متعلقہ خبریں

Back to top button