تلنگانہ

شب قدر کے موقع پر آج رات حیدرآباد کے فلائی اوور بریجس بند: پولیس

حیدرآباد: شب قدر کے موقع پر حیدرآباد میں کئی فلائی اوور بریجس منگل  یعنی (18 اپریل) کی رات 10 بجے سے بند کردیئے جائیں گے۔ گریٹر حیدرآباد میں گرین لینڈ فلائی اوور، پی این وی آر ایکسپریس وے اور لنگر ہاؤس فلائی اوور کے علاوہ تمام فلائی اوورس بند رہیں گے۔ دوسری جانب ٹریفک پولیس حکام نے بتایا ہے کہ نیکلس روڈ کو بھی بند کردیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button