این آر آئی
سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کی استقبالیہ تقریب
ریاض ۔ کے این واصف
کنوینر آل انڈیا اسٹیرنگ کمیٹی ریاض محمد ضیغم خاں کے مطابق 24 فروری 2023 کو سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ کراؤن پلازہ (سابق ریاض پیالس) مین منعقد ہونے والی اس تقریب میں شرکت کے خواہش مند دعوت نامہ حاصل کرنے کے لئے درجہ ذیل کمیٹی ممبرز سے رابطہ کریں۔
ابرار حسین 0502438819
محمد مبین 0506837027
نیاز احمد 0545127000
سنتوش شٹی 0595629163
شہاب کوٹوکاڈ 0564195323
کمیونٹی ممبرز جو اس تقریب میں سفیر ہند کو گلدستہ یا شال پیش کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے نام مندرجہ بالا کمیٹی اراکین کے پاس لکھوائیں۔