جرائم و حادثات

حیدرآباد سے تروپتی جانے والی بس کو حادثہ

حیدرآباد:  آندھراپردیش کے ضلع کڑپہ میں رونما سڑک حادثہ میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے گڈی پاڈو علاقہ کے قریب کڑپہ کرنول نیشنل ہائی وے پر پیش آیا۔  پرائیویٹ ٹراویلس کی بس بے قابو ہوکر کھیت میں گھس پڑی۔ اس حادثہ میں 10 افراد زخمی ہوگئے جن کو علاج کے لئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ حادثہ کا شکار بس حیدرآباد سے تروپتی  جارہی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button