جنرل نیوز
دختر محمد لطیف خان چیئر مین ایم ایس، سید تنویر احمد سی اے ولد باشا محی الدین چیر مین لارڈز کالج سے رشتہء ازدواج میں منسلک
جون 22۔ پریس ریلیز/ محمد لطیف خان بانی و چیر مین ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی دختر کا نکاح سید تنویر احمد سی اے ولد باشا محی الدین سی اے بانی و چیر مین لارڈز کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی و بی ایم آر پراجکٹس لمیٹڈ سے 22 جون بروز ہفتہ بعد نماز عصر مسجد عالمگیر شانتی نگر میں انجام پایا
اس موقع پر حیدرآباد کی معزز شخصیا ت نے شرکت کی ۔ اس موقع پر لی گئی تصویر میں نوشہ سید تنویر احمد کے ساتھ بڑے بھائی سید توصیف احمد ان کے والد باشا محی الدین ، محمد لطیف خان اور ان کے فرزندان محمد اویس خان اور محمد الیاس خان دیکھے جا سکتے ہیں ۔