جنرل نیوز
حافظ ذاکر صاحب امام و خطیب مسجد محمدیہ ضلع وقارآباد کا انتقال

حیدرآباد۔ انتہائی افسوس کہ ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حافظ محمد ذاکر صاحب ساکن ضلع وقارآباد امام و خطیب مسجد محمدیہ راجو نگر کالونی وقارآباد کا آج قلب پر حملہ کی وجہہ سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ انشااللہ آج بعد نماز عصر 5 بجکر 15 منٹ پر راجو نگر مسجد محمدیہ میں ادا کی جائے گی۔