نیشنل

اعظم خان کو 3 سال قید کی سزا

نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے سینئرلیڈراعظم خان کو اشتعال انگیز تقریر کے معاملہ میں قصوروارقراردیتے ہوئے عدالت نے انھیں سزا سنائی ہے۔ رامپور کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے اعظم خان کوتین سال کی سزا سنائی اور 2 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اعظم خان پراپریل 2019 میں رامپور میں مبینہ طور پر چیف منسٹراترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button