این آر آئی

سر سید کے یوم پیدائش پر خصوصی پروگرام

ریاض ۔ کے این واصف

علیگڈھ اولڈ بوائز (المنائی) اسوسی ایشن ریاض کے صدر محمد ارشد علی خاں کے مطابق آج (۱۷ اکتوبر) سر سید احمد خاں یوم پیدائش کی مناسبت سے اسوسی ایشن بانی علیگڈھ مسلم یونیورسٹی سر سید کو خراج عقیدت پیش کرے گی۔ یہ پروگرام ایک مقامی رسٹورنٹ کے ھال میں آج رات منعقد ہوگا۔ داخلہ بذریعہ دعوت نامہ رہے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button