تلنگانہ

کورٹلہ بلدیہ کو صاف صفائی میں قومی سطح کا ایوارڑ

 

ؐکورٹلہ 2 اکتوبر (واسق الرحمن)سوچیتا سرویکشن 2022 قومی ایوارڑ تقسیم تقریب نئی دہلی میں منعقد ہوئی اس موقع پر سوچیتا سرویکشن ایوارڑ چیرپرسن مجلس بلدیہ کورٹلہ انم لاوانیا اور کمشنر محمد ایاز مجلس بلدیہ کورٹلہ نے مرکزی وزیر کوشل کیشور کے ہاتھوں ایوارڑ حاصل کیا۔اس تقریب میں تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی آر نے بھی شرکت کی اور چیرپرسن مجلس بلدیہ کورٹلہ انم لاوانیا اورکمشنر محمدایاز کو مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button