جنرل نیوز

نو نامزد کردہ ایم ایل سی عامر علی خان کو کانگریس لیڈر و رکن کونسل جیون ریڈی کی مبارکباد

جناب عامر علی خان صاحب نیوز ایڈیٹر روز نامہ سیاست کو  ریاستی حکومت کی جانب سے گورنر کوٹہ میں یم یل سی نامزد کرنے پر جگتیال کانگریس  پارٹی کے  سینیر قاید یم یل سی ٹی جیون ریڈی نے آج فون پر بات کرتے ہویے مبارکباد پیش کی اور انہوں نے کہا عامر علی خان صاحب ایک سیکولر شخصیت کو چیف منسٹر ریونت ریڈی کی کوشش قابل ستائش جیون ریڈی نے عامر علی خان صاحب کو ریاستی کابینہ میں شمولیت کا نا صرف تیقن دیا بلکے حلف برداری میں شرکت کا تیقن دیا اس موقع پر مرکزی اتحاد ملت اسلامیہ چیرمن محمد محمود علی افسر اور جنرل سیکریٹری میر کاظم علی موجود تھے انھوں نے بھی عامر علی خان صاحب کو مبارکباد پیش کی

متعلقہ خبریں

Back to top button