نیشنل

نریندرمودی کا سکندرآباد حادثہ پراظہاررنج مہلوکین کو 2 لاکھ روپئے ایکس گریشیاء کا اعلان

حیدرآباد:وزیراعظم نریندرمودی نے سکندرآباد میں آتشزدگی کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج کا اظہارکیا ہے، انھوں نے غمزدہ خاندانوں کے ورثاء سے اظہارتعزیت کیا اورزخمیوں کی عاجلانہ صحت یابی کیلئے نیک توقعات کا اظہارکیا ہے۔ نریندرمودی نے مہلوکین کیلئے فی کس 2 لاکھ روپےایکس گریشیا اورزخمیوں کو 50 ہزارروپئے مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button