جرائم و حادثات

نلگنڈہ: فائر اسٹیشن افسر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

نلگنڈہ۔ پٹاخوں کی دکان کے لیے عارضی لائسنس حاصل کرنے والے ایک شخص سے "نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ” جاری کرنے کے عوض 8,000 روپے

 

 

رشوت لیتے ہوئے ریاست نلگنڈہ فائر اسٹیشن کے افسر اے ستیہ ناراینا ریڈی کو اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق شکایت کنندہ نے فائر اسٹیشن افسر کے خلاف

 

 

ACB سے رجوع کیا جس کے بعد حکام نے کارروائی کرتے ہوئے افسر کو گرفتار کر لیا۔ معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button