جنرل نیوز

اوٹکور میں جشن یوم جمہوریہ تقریبات

اوٹکور : 26 جنوری (اردو لیکس) یوم جمہوریہ ہند کے موقع پر اوٹکور مستقر میں سب سے پہلے پولیس اسٹیشن پر مقامی ایس آٸی راملو نے پرچم کشاٸی کرتے ہوٸے سلامی لی۔گرام پنچایت پر مقامی سرپنچ سوریہ پرکاش ریڈی نے پرچم کشاٸی کی اور سلامی لی۔اسی طرح سے سرکاری دفاتر جیسے ایم پی ڈی او دفتر پر واٸی لکشمی ناراٸن ریڈی،ایم آر او دفتر میں تروپتی،اگریکلچر دفتر،سرکاری دواخانہ،حیوانی دواخانہ،ضلع پریشد ہاٸی اسکول اناث،ضلع پریشد ہاٸی اسکول ذکور،ملت اسلامیہ ہاٸی اسکول میں منور احمد فاروقی ایڈوکیٹ،مجلس اتحادالمسلمین دفتر میں محمد اسماعیل ضلعی جنرل سکریٹری ناراٸن پیٹ،مدرسہ جامعہ عاٸشہ سلفیہ میں ضمیر علی امرچنتہ،پی اے سی ایس دفتر میں ایم۔بال ریڈی،سب اسٹیشن دفتر،گیتانجلی اسکول میں کے۔پدمجا ہیڈماسٹر نے پرچم کشاٸی انجام دیتے ہوٸے سلامی لی۔اس موقع پر زیڈ پی ٹی سی اشوک گوڑ،ناٸب سرپنچ عبادالرحمن،ایم۔بھاسکر،ہنمنتو،اروند کمار،کو اپشن ممبر عبدالرحمن شبو،محمد رفیع پورلہ،وقار یونس،شاکر خان،مولانا عبدالحنان جامعی،ڈاکٹر عبدالرحیم پاشاہ،خورشید گدوال،ناصر خان،منصور علی،محبوب علی مڑکی،عبدالرشید نگری کے علاوہ دیگر شریک تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button