جنرل نیوز

عوام ہند ویلفیر اینڈ چیارٹیبل فاؤنڈیشن ضلع کھمم کے چیرمین حافظ محمد جواد احمد کی جانب سے گھر لڑکی کی شادی میں الماری کا عطیہ

غریب لڑکی کے شادی میں الماری کی امداد چندرو گوڑا منڈل تپن پلی قریے کے مزدور پیشہ یعقوب کی دختر کی شادی جاریہ ماہ کے 26 تاریخ کو طئے ہے عوام ہند ویلفیر اینڈ چیاٹرابل فاؤنڈیشن ضلع کھمم کے چیرمین حافظ محمد جواد احمد کو شادی میں تعاون کی درخواست دی گئی حافظ محمد جواد احمد نے ایک بڑی الماری کا تعاون دیا اس موقع پر حافظ محمد جواد احمد نے کھمم شہر کے مالدار اور سرمائے دار افراد سے اپیل کی ہے کہ غریب و مستحقین مسلم لڑکیوں کے شادی میں آگے آکر گرا قدر تعاون کریں

متعلقہ خبریں

Back to top button