مبارکباد

محترمہ معراج سلطانہ کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ 

 

حیدرآباد 24- ستمبر ( راست ) محترمہ معراج سلطانہ صدر معلمہ گورنمنٹ پرائمری اسکول نواب صاحب کنٹہ ۔ 1 بہادرپورہ منڈل 2 زوجہ جناب رئیس احمد کیاڈ آپریٹرکو پروفیسرڈاکٹر امرت راؤ ایجوکیشن سوسائٹی نے ورلڈ انوائر مینٹل آرگنائزیش ‘ ٹیاکس فلنگس انڈیا اور ایجوکیشن ورلڈ کے اشتراک سے 22- ستمبر کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ عطاکیاگیایہ ایوارڈ ڈاکٹر امبیڈ یونیورسٹی میں منعقدہ پُراثر تقریب میں مہمان خصوصی ہز ہائینس نواب رونق یار جنگ نے عطا کرتے ہوۓ مبارکباددی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا محترمہ معراج سلطانہ کا ڈسمبر 1997ء میں پہلا تقررجی پی ایس دودھ باؤلی پر عمل میں آیا تھا محترمہ معراج سلطانہ اساتذہ کی تنظیم پی آرٹی یو بہادرپورہ منڈل کی پریسیڈینٹ بھی ہیں ۔ ایوارڈملنے پر ڈپٹی ای او بہادر پورہ پومیا ناءک کھولا ڈپٹی آئی او ایس جناب محمد خلیل کے علاوہ اسکولی اسٹاف اور اساتذہ انجمنںوں کے قائدین نے مبارکباد پیش کی

متعلقہ خبریں

Back to top button