تلنگانہ

چیف منسٹر چندرشیکھرراو کوچار بہنوں نے باندھی راکھی _ پرگتی بھون میں رکھشا بندھن تقریب

حیدرآباد _ 31 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی سرکاری رہائش گاہ پرگتی بھون میں رکھشا بندھن کی تقریب منعقد ہوئی ۔ راکھی تہوار کے موقع پر چیف منسٹر کو ان بہنوں نے راکھی باندھی۔ بڑی بہنیں لکشمی بائی، جیااماں ، للیتااماں اور چھوٹی بہن ونوداماں نے راکھی باندھ کر کے سی آر کو آشیرواد دیا۔ بعد ازاں چیف منسٹر نے بہنوں کا آشیرواد حاصل کیا۔ اس پروگرام میں چیف منسٹر کے سی آر کی اہلیہ شوبھا اور خاندان کے دیگر نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button