نیشنل

سمندر میں ڈوبنے والے شرابیوں کی پولیس نے بچائی جان:ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: حالت نشہ میں سمندر میں غرق ہونے والے نوجوانوں کی پولیس نے جان بچائی ۔یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش میں پیش آیا۔

 

 

 

فوری طور پر ملی اطلاعات کے مطابق باپٹلہ میں اتوار کی شام کرنول ضلع کے مہیش اور رمنا شراب کے نشے میں ساحل پر گئے اور غرق ہورہے تھے کہ وہاں ڈیوٹی پر موجود پولس ملازمین نے بر وقت چوکسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں بچا لیا۔

 

 

ملازمین پولیس نے دیکھا کہ نوجوان ڈوب رہے ہیں وہ فوری طور پر دوڑتے ہوئے سمندر میں اترے اور نوجوانوں کو بچالیا زرا سی بھی تاخیر ہوتی تو ان نوجوانوں کے غرق ہوجانے کا خدشہ تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button