جنرل نیوز

مولانا عبدالباسط انورصاحب کی اہلیہ محترمہ کا انتقال 

حیدرآباد 3 ـ نومبر ( اردو لیکس )مولانا عبدالباسط انورصاحب مرحوم ( وفات 17- اگست 2023ء بروز جمعرات ) سابق امیر جماعت اسلامی ہند آندھراپردیش ( متحدہ) واُڑیسہ ساکن بی بی بازار چوراہا میر جملہ تالاب کٹہ ( روبرو وکٹوریہ ہوٹل ) کی اہلیہ محترمہ خورشید آراء بیگم صاحبہ

 

المعروف نشاط انور صاحبہ کا بہ عمر 67 سال 3- نومبر 2024 ء اتوار مطابق 30 – ربیع الثانی 1446ھ کو انتقال ہوگیا نماز جنازہ آج بعد نماز عشا ( جماعت 8 بجے )جامع مسجد دارالشفاء میں ادا کی جاۓ گی تدفین قبرستان احاطہ دائرہ میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آۓ گی پسماندگان میں ایک فرزند

 

جناب سید عبدالودود معتصم لائف ٹریننگ کاؤنسلر اور 2 دختران شامل ہیں مزید تفصیلات کے لئے فون 9848580151 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button