جناب غلام ربانی کمپیوٹر سکشن انچارج روزنامہ اعتمادکی دختر کی شادی

جناب سید غلام ربانی کمپیوٹر سکشن انچارج روزنامہ اعتماد کی دختر ماریہ فردوس بی فارمیسی کی شادی جناب محمد تاج الدین کے فرزند محمد فیصل الدین ایم بی اے کے ساتھ جمعرات 14- نومبر 2024ء کو کے این کنونشن شیورام پلی میں انجام پائی مولانا مفتی محمد انوار احمد قادری نائب شیخ التفسیر جامعہ نظامیہ نے خطبہ نکاح پڑھا – جناب سید غلام یزدانی ‘ جناب سید شعیب محی الدین ‘جناب محمد ناصر ‘ جناب فیروز خاں ‘ جناب محمد خواجہ معین الدین جاوید پرنسپال ٹمریزخیریت آباد بوائز جونیر کالج 1 ‘ سید عمر احزم ‘ سید عمار اسلم’ سید محمد ذیشان قادری اور دوسروں نے مہمانوں کا خیر مقدم کیا محفل عقد میں ایڈیٹر انچیف روزنامہ اعتماد جناب بُرہان الدین اویسی ‘ جناب عزیز احمد جوائنٹ ایڈیٹر روزنامہ اعتماد ‘ جناب شجیع اللہ فراست نیوز ایڈیٹر روزنامہ اعتماد ‘ جناب مُنیر احمد ایڈ سکشن انچارج روزنامہ اعتماد ‘جناب محمد مطہر الدین مینجر روزنامہ اعتماد ‘ جناب اسد علی سرکیولیشن مینجر روزنامہ اعتماد ‘ جناب شجاع الدین افتخاری حقانی پاشاہ ‘جناب افتخار علی واجد ‘ جناب عزیز احمد تسلیم ‘ جناب واجد اللہ خان ‘جناب اختر ترمذی؛ پروفیسر ایس اے شکورڈائریکٹر دائرة المعارف ‘ جناب محمد عباس سمیع سابق ڈپٹی مئیرکریم نگر ‘ جناب محمد علیم سابق ڈسٹرکٹ اینڈ ہلت آفیسر کریم نگر ‘ہاشمی صاحب محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ؛جناب محمدعبدالمتین کنٹراکٹر ‘ جناب محمد محسن ریسرچ آفیسر یونانی ریٹائرڈ ‘ ممتاز شاعر جناب سردار سلیم ‘ جناب فاروق عارفی ‘جناب محمد اشفاق راشد ‘ جناب محمد حسام الدین ریاض کے علاوہ صحافیوں ڈاکٹرس ‘ انجئینئرس ‘ شعراء ‘ رشتہ داروں اور دیگر معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ِ