حیدرآباد کے قریب غریب خاندانوں کے لئے 15 ہزار سے زائد فلیٹس کی تعمیر _ ایشیا کے سب سے بڑے ھاوزنگ کمپلیکس کا جمعرات کو چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ہاتھوں افتتاح
حیدرآباد _ 20جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو چمعرات 22 جون کو حیدرآباد کے قریب کلور گاوں میں ایشیا کے سب سے بڑے ھاوزنگ کمپلیکس کا افتتاح کریں گے۔
جہاں تلنگانہ حکومت نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن میں رہنے والے غریب خاندانوں کے لیے 15660 فلیٹس تعمیر کئے ہیں جو 117 بلاکس پر مشتمل ہے حکومت نے ریاست کے ہر غریب خاندانوں کے لیے ڈبل بیڈروم مکانات فراہم کررہی ہے شہر میں زمین نہ ملنے کی وجہ سے حیدرآباد کے باہر کلور گاوں میں یہ مکانات تعمیر کئے گئے ہیں
‘Dare to Dream, Then Decide to Do’ has been mantra of KCR Garu
Proud to Introduce you to Asia’s largest 2BHK Dignity Housing community project built by Telangana Govt 😊
At Kollur in Sangareddy Dist, built by the Greater Hyderabad Municipal Corporation (GHMC)
✳️ 15,660 2BHK… pic.twitter.com/yp9EplhVbU
— KTR (@KTRBRS) June 20, 2023