جنرل نیوز

قاری محمد عبدالرحمن کی ماہر القرآن ایوارڈ کے فاتحین کے ساتھ عزت مآب شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید مسجد الحرام کے امام و خطیب سے ملاقات

حیدرآباد ۔ یکم نومبر 2024 بروز جمعہ مکہ مکرمہ سعودی عرب الحمدللہ آج بعد نماز عصر قاری محمد عبدالرحمن نے ایس آر زیڈ انٹرپرائزز ماہر القرآن ایوارڈ 2024 کے فاتحین کے ساتھ

 

عزت مآب شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید، مسجد الحرام کے امام و خطیب، کبار علماء کے رکن، سعودی پارلیمنٹ اور حرمین شریفین کے سابق صدر سے اپنی مکہ مکرمہ سعودی عرب کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

 

قاری محمد عبدالرحمن نے اپنی کتاب يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُو (ای ایمان والا سنو) جو کہ 5 مختلف زبانوں میں ہے پیش کی۔ جس پر امام حرم نے خوشی کا اظہار کیا اور ڈھیروں دعاؤں سے نوازا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button