جنرل نیوز

المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی۔ عازمین میں امریکہ کے شہری بھی شامل

حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانگی عمل میں آئی۔

 

الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ حجاج کرام کو تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی جائیگی عازمین میں تلنگانہ آندھرا پردیش کرناٹک کیرالا اور امریکہ کے شہری بھی شامل ہے ۔11 اور 25 ڈسمبر کو اگلے دو قافلے اور 15 جنوری 2025 اور 5 اور 25 فبروری کو بھی

 

دو قافلے روانہ ہونگے ۔ اس موقع پر جاوید الدین جی ایم خان برانچ مینیجر محمد فواد علی وغیرہ موجود تھے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button