جنرل نیوز

آج جمعہ کی شام ادارہ ادب اسلامی ہند شہر حیدرآبار کا سالانہ مشاعرہ و ایوارڈ تقریب

آج  شام ادارہ ادب اسلامی ہند شہر حیدرآبار کا سالانہ مشاعرہ و ایوارڈ تقریب

 

*باذوق حضرات و خواتین سے شرکت کی اپیل*

 

جناب ظفرؔ فاروقی کی اطلاع کے بموجب ادارہ ادب اسلامی شہر حیدرآباد کا سالانہ ایوارڈ و مشاعرہ آج بروز جمعہ 13’جون ساڑھے آٹھ بجے شب اردو گھر مغلپورہ پر زیر صدارت ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفر ‘ امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ منعقد ہوگا۔ مہمان خصوصی پروفیسر ایس اے شکور اور جناب شعیب الحق طالبؔ ہوں گے۔اس مشاعرے میں حیدرآباد کے ممتاز شعراء کلام سنائیں گے کنونیر مشاعرہ ظفرؔ فاروقی نے باذوق سامعین سے اس مشاعرے میں شرکت کی گزارش ہے۔ خواتین کے لئے پردہ کا نظم رہے گا۔ مزید تفصیلات کے لئے موبائل نمبر

8328363443

پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button