جنرل نیوز
ڈاکٹر تقی عابدی کاکلام اقبال پر کل میڈیا پلس میں لیکچر

حیدرآباد- ممتاز محقق شاعر ادیب ڈاکٹر سید تقی عابدی منگل 3-دسمبر کی شام 6 بجے میڈیا پلس آ ڈیٹوریم گن فاونڈری میں کلام اقبال کی عصر حاضر میں معنویت کے موضوع پر توسیعی لیکچر دیں گے۔ڈاکٹر عبدالرشید جنید اور عامر حنیف نے شرکت کی خواہش کی ہے۔