ایجوکیشن

نارائن کھیڑ گورنمنٹ اسکول میں ایس ایس سی ٹیسٹ پیپر کی تقسیم

نارائن کھیڑ: نارائن کھیڑ گورنمنٹ ہائی اسکول میں آج ایس ایس سی ٹیسٹ پیپرز کی تقسیم عمل میں آئی۔ یہ ٹیسٹ پیپرز روزنامہ سیاست کی جانب سے شائع کروائے گئے ہیں۔ اس موقع پر جاوید سر، محمدافروز سر،غوثیہ میڈم، شہناز میڈم روبینہ میڈم کے علاوہ تمام اساتذہ موجود تھے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button