جنرل نیوز

کھمم شہر میں یونین بنک آف انڈیا کی برانچ کا کھمم کلکٹر مزمل خان کے ہاتھوں افتتاح

 

کھمم شہر کے محلہ مصطفیٰ نگر میں یونین بنک آف انڈیا کی برانچ کا افتتاح کھمم کلکٹر مذمل خان نے کیا۔ اس موقع پر کلکٹر مذمل خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنک سے متعلق تمام معلومات خواتین کو مکمل طور پر حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ نیٹ ورک آن لائن بنکنگ اور ای ایم آئی کے سلسلے میں خواتین کو وہ تمام معلومات حاصل کرنی چاہیے تاکہ وہ بھرپور استفادہ کر سکیں۔ خواتین کو بنکنگ کے شعبے میں آگے آنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے انھوں نے اس موقع پر بنک کی جانب سے خواتین میں 21.56 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم کرنے کی بات بھی کی۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button