جنرل نیوز

انتقال

حیدرآباد ۔ محترمہ حبیبہ صدیقہ زوجہ مرحوم عبدالعزیز صاحب کا کل انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج جمعہ کی نماز کے بعد مسجد عائشہ، خواجہ پہاڑی، تاڑبن روبرو لگیسی پیالس ادا کی جائے گی۔

 

نماز انشاءاللہ 1:30 بجے ادا کی جائے گی۔‎ تدفین موضع گورارم قبرستان میں بعد نماز عصر دوسری نماز جنازہ کے بعد ادا کی جائے گی۔ مرحومہ جناب الحاج حافظ محمد

 

فیاض‌علی مینجنگ ڈائیرکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کی تائی امی ہوتی ہیں۔ بروز ہفتہ بعد نماز فجر جامع مسجد گورارم میں فاتحہ سیوم مقرر ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button