نیشنل

ہندوستان کے نام کی تبدیلی پر کانگریس کا دلچسپ ریمارک۔ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: اپوزیشن نے انڈیا اور ہندوستان کا نام تبدیل کر کے بھارت رکھنے سے متعلق فیصلے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔

 

کانگرس قائید پاون کھیڑا نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اس فیصلے پر پوری دنیا ہنس رہی ہے۔

 

انہوں نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ بھلے ہی ہم سے نفرت کیجئے لیکن ہندوستان اور ہندوستانیوں سے نفرت مت کیجئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button