جنرل نیوز

روزنامہ سیاست کے سینئر صحافی نعیم وجاہت کو تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ

حیدرآباد ۔ تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ہفتہ 10 مئی 2025 کو 11 بجے دن ایوارڈ تقریب برائے سال 24-2023 “ کا انعقاد عمل میں آیا۔

 

فیض اصغر ایوارڈ، تبسم فریدی ایوارڈ، حبیب الجیلانی ایوارڈ اردو صحافیوں کو پیش کئے گئے۔اس تقریب میں حکومت کے مشیر جناب محمد علی شبیر اور بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے شرکت کی۔

 

اس موقع پر روزنامہ سیاست کے سینئر صحافی جناب نعیم وجاہت کو حبیب علی جیلانی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button