انٹر نیشنل

آپریشن سندور لشکر طیبہ اور جیش محمد کے 5 دہشت گرد مارے گئے

نئی دہلی ۔ بھارت کی طرف سے شروع کئے گئے آپریشن سندور کے دوران پاکستان میں جیشِ محمد اور لشکرِ طیبہ کے پانچ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ اِن دہشت گردوں میں ابو جُندال، حافظ محمد جمیل، جو مولانا مسعود اظہر کا قریبی رشتہ دار ہے، محمد یوسف اظہر، خالد عرف ابو  اور محمد حسن خان شامل ہیں۔

 

آپریشن کے دوران اِس مہینے کی سات تاریخ کو، اِن دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button