جنرل نیوز
مشہور نعت خواں مقبول احمد خاں انوری کی عمرہ پر روانگی

کاماریڈی(سیدکوثرعلی فریلانس جرنلسٹ)شہر کاماریڈی کے مشہور نعت خواں مقبول احمد خان انوری صاحب آج عمرہ کے لیے روانہ ہوئے۔
اس موقع پر پیرِ طریقت حضرت عبد الحفیظ وکیل ہاشمی صابری صاحب اور فرزند غلام محمد خان انوری و صدام حسین و ابو دجانہ و سید جمیل نے شمشاباد ائیر پورٹ تک پہونچ کے روانہ کیا۔
اس موقع پر مسجد کچیان کے امام حضرت تجمل صاحب بھی موجود تھے جو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ ہوئے۔


