تلنگانہ

تلنگانہ آر ٹی سی میں 1,743 ملازمتوں پر تقررات، درخواستیں 8 اکتوبر سے شروع

تلنگانہ میں بے روزگار نوجوانوں کے لیے کانگریس حکومت نے خوشخبری سنائی ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (TGSRTC) میں ڈرائیور اور شرامک (ورک مین) جائیدادوں پر تقررات کے لیے تلنگانہ پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے

 

۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق جملہ 1,743 ملازمتوں پر بھرتی ہوگی جن میں 1,000 ڈرائیور اور 743 شرامک (ورک مین) پوسٹیں شامل ہیں۔ درخواستیں 8 اکتوبر صبح 8 بجے سے 28 اکتوبر شام 5 بجے تک آن لائن موڈ میں قبول کی جائیں گی۔

 

مزید تفصیلات کے لیے امیدوار https://www.tgprb.in/ ویب سائٹ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button