جنرل نیوز
سیکریٹری اقلیتی بہبود بی شفیع اللہ سے چیئرمین لینگویجز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

جناب بی شفیع اللہ آئی ایف ایس نے اپنا نیا عہدہ سکریٹری ٹو گورنمنٹ آف تلنگانہ مینارئیٹی ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ پر فائیزہ ہونے پر چیئرمین لینگویجز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے ملاقات کرتے ہوئے گلدستہ پیش کیا اور مبارک باد بھی دیا
اور کہا کہ آج دل کی تمنا پوری ہوئے اور ہمیں مبارک بادی کی لڑی بنانے کا موقع میسر آیا آپ کی وہ شخصیت ہیں جیسے ہر محفلین قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ آپ کی سابقہ میں TMRS کے لیے ہے لوث خدمات رہی ہے آپ کی تعلیمی خدمات ساده زندگی و عاجزی اور و خلوص کا منہ بولتا ثبوت ہیں
کہ دوبارہ اللہ تعالیٰ نے اقلیتوں کی خدمت کے لئے اعلی عہد فائز کروایا ہے اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کا ساتھ ہمیشہ اقلیتوں کو میسر رہے ، آپ اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ تمام زمینی و آسمانی آفات و بلائیات سے محفوظ فرمائیں ۔ آمین