مضامین
خبر پہ شوشہ “عورتیں جھوٹ نہیں بولتیں”

کے این واصف
ایتھوپیا آفریقہ کا غریب ملک ہے۔ یہ ملک معاشی طور پر پچھڑا ہوا تو ہےہی، مگر یہ ملک ایک اور وجہ سے باقی دنیا سے بہت پیچھے ہے۔ جس کی وجہ اس کا کیلنڈر ہے۔ ایتھوپیا کا یہ کیلنڈر “گیس” کہلاتا ہے۔
ہندوستانی نیوز چینل DB Live کے مطابق ایتھوپیا کا کیلنڈر دینا کے عام عیسوی کیلنڈر سے 8 سال پیچھے چلتا ہے۔ اس طرح اگر آپ ایتھوپیا جائیں تو آپ کی عمر 8 سال کم ہو جائے گی۔
یہ خبر سنکر ہمارے ذہن مین ایک بات آئی کہ وہ خواتین جو اپنی عمر چھپاتی یا کم بتاتی ہیں شاید وہ اپنی عمر ایتھوپین کلیلنڈر کے حساب سے بتاتی ہیں۔
اس طرح ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ خواتین جھوٹ نہیں بولتیں۔