جنرل نیوز

المیزان کا قافلہ غلاف کعبہ کی تبدیلی کی زیارت سے سرفراز

حیدرآباد ۔ المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی محمد فواد علی کی قیادت میں جدہ ائیرپورٹ پر آمد ہوئی۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے جدہ ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔

 

الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ نئے سال کا پہلا قافلہ المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کا روانہ ہوا اور تمام عازمین کو غلاف کعبہ کی تبدیلی کی زیارت کرنے کا موقع فراہم ہوا اور عاشورہ کے دن کا روزہ مدینہ منورہ میں ہوگا قافلہ کی شمس آباد کو 10 جولائی کو ہوگی اور اگلہ قافلہ 20 جولائی کو روانہ ہوگا۔

 

الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ عازمین میں ڈاکٹرس اساتذہ انجنیئر وغیرہ شامل ہیں اور انکا تعلق ریاست تلنگانہ آندھرا پردیش اور کرناٹک سے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button