جنرل نیوز
جناب شجاعت علی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری

حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے گورنر جِشنو دیو ورما نے نظام آباد میں تلنگانہ یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن کی رنگا رنگ تقریب کے دوران ڈاکٹر شجاعت علی صوفی ریٹائرڈ آئی اے ایس کو ماس کمیونیکیشن میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا کی۔