جنرل نیوز

اوٹکور میں 79سالہ جشن یوم آزادی کے موقع پر مختلف مقامات پر تقاریب کا انعقاد

اوٹکور : 15 اگست (اردو لیکس) اوٹکور مستقر میں 79سالہ جشن یوم آزادی کے موقع پر مختلف مقامات جیسے پولیس اسٹیشن گورنمنٹ ہسپتال وہ دیگر سرکاری دفاتر تعلیمی اداروں سیاسی دفاتر اور مقامات پر پرچم کشائی کی گئی

 

۔پولیس اسٹیشن میں ایس آئی رمیش اسپیشل آفیسر منڈل اوٹکور ہماپتی، ایم پی ڈی او دھنون جے گوڈ، مدرسہ تحتانیہ گورنمنٹ اسکول میں عبدالسلام ہیڈ ماسٹر، دفتر ایم آئی ایم، اوٹکور پر محمد اسماعیل مقامی صدر، ایم آئی ایم ملت اسلامیہ ہائی اسکول میں منور فاروقی ،جامعہ عائشہ سلفیہ ڈاکٹر رحیم پاشاہ ،ضمیر علی، رشی برایٹ کٹس اسکول میں، وشال نے پرچم کشاٸی انجام دی۔

 

اس موقع پر ملت اسلامیہ ہائی اسکول، و جامعہ عائشہ سلفیہ اسکول کے طلباء و طالبات میں عبدالمنیر پردے ،حج کمیٹی ممبر ضلع نارئن پیٹ کی جانب سے اسکول انیفام تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر خورشید صاحب گدوال، عبادالرحمن کلوال، ناضر خان، نذیر احمد، عبدالقادر کرنول محبوب علی مڑکی بشیر احمد تاڑپتری ابراہیم مکھتل پرکاش ریڈی ،ایم بھاسکر، عبدالرشید نگری، محبوب گاندھی نگر ،مجاہد ، شاکر خان، آصف، صدام اور دیگر افراد شرکت تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button