جنرل نیوز

79 ویں یوم آزادی کی جوش و خروش کے ساتھ ریلی 

محبوب نگر۔ 79ویں یوم آزادی کے موقع پر گورنمنٹ پرملگیری اردو میڈیم اسکول کے طلبہ نے ’’جئے ہند جئے بھارت‘‘سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا کے نعرے کے ساتھ ایک ریلی نکالی۔ اس موقع پر اسکول کی ہیڈ مسٹریس نکھت سلطانہ نے پرچم کشائی کی

 

اور کھیلوں کے مقابلوں میں جتنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے۔ طلباء و طالبات نے تقریروں سے اپنا ہنر بتایا مہمان خصوصی الفیض ویلفیئر سوسائٹی صدر جہانگیر بابا اور طلباء کے والدین شرکت کی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button