مبارکباد

جشن یوم آزادی ہند کے موقع پر محمد ارشد علی اردو آفیسر کاما ریڈی کو توصیف نامہ سے نوازا گیا 

کاماریڈی 15/ اگست(اردو لیکس) اندرا گاندھی اسٹیڈیم کاماریڈی پر ضلع کلکٹر ، ایس پی و دیگر عہدیداروں کی موجودگی میں جشن یوم آزادی ہند کے موقع پر مہمان خصوصی ایم ۔ کودنڈا ریڈی ، چیرمین تلنگانہ زراعت و کسان بہبود کمیشن ، کے ہاتھوں نمایاں خدمات کا اعتراف

کرتے ہوئے محمد ارشد علی اردو آفیسر محکمہ اقلیتی بہبود کاماریڈی

کو توصیف نامہ سے نوازا گیا محمد ارشد علی اردو آفیسر کو توصیف نامہ سے نوازے جانے پر دوست احباب ، ساتھی اردو آفیسرز بہی خواہوں و آئی ڈی او سی اسٹاف ، انٹرمیڈیٹ نوڈل آفیسر، کاماریڈی شیخ سلام ، یقین الدین پرنسپل ماچاریڈی ، احمد حبیب علی موظف پرنسپل ڈاکٹر محمد یوسف الدین موظف پرنسپل ، اجمل خان موظف پرنسپل ، غلام درانی موظف پرنسپل ، محمد شاہد علی و دیگر نے مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button