جنرل نیوز

المیزان گروپ کو حج کا لائسنس حاصل۔‌خواہشمند رابطہ کریں

حیدرآباد ۔ المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے قافلہ کی آج شمس آباد ایئر پورٹ پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں واپسی ہوئی ہے۔

 

اس موقع پر انہوں نے اپنی مخاطبت میں کہا کہ حجاج کرام کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی گئی ہے جس سے تمام حجاج کرام کافی خوش ہیں ۔ اگلے دو قافلے 2 ستمبر اور 17 ستمبر کو ہیں ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ

 

 

المیزان گروپ کو حج کا لائسنس حاصل ہوگیا ہے جو بھی حضرات حج کے لئے جانا چاہتے ہیں وہ مانصاب ٹینک آفس پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button